ابنا: پولیس کے مطابق دھماکا پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں ہوا۔ جس سے مال خانے میں آگ لگ گئی۔ ایس پی رورل شفیع اللہ کے مطابق ہوا دھماکا مال خانے میں موجود بارودی مواد پھٹنے سے ہوا اور پولیس اسٹیشن کے انوسٹی گیشن سیکشن مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔ ایس پی رورل کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں تاہم دھماکے سے 15 سے زیادہ گاڑیوں اورقریبی چار گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔
.......
/169